🌍All World Teachers Students Updates🌹
🌍All World Teachers Students Updates🌹
June 19, 2025 at 08:26 AM
*علم نحو📚* *ایسا علم ہے جس کے بارے میں اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا!* > ❝ علمِ نحو دین کی چوکیداری کا علم ہے، اور نحو میر اس کا ابتدائی قفل۔ ❞ 🔹 (ماخوذ: فتاویٰ رضویہ، جلد ۲۹) > ❝ اگر نحو کی درست معرفت ہو، تو عقائد محفوظ رہتے ہیں۔ نحو میر ایسی کنجی ہے جو قرآن و حدیث کی فہم کے دروازے کھولتی ہے۔ ❞ *الحمد للہ 😊* مرکزی جامعتہ المدینہ پاکپتن شریف سیکنڈ ایئر کے ان چار طلباء کرام نے نحو میر ایک نشست میں بغیر کسی غلطی کے زبانی سنانے کی سعادت حاصل کی۔ *1. محمود رضا* *2. طاہر رضا* *3. محمد جنید* *4. حسن رضا* *📍مرکزی جامعتہ المدینہ پاکپتن شریف* (شعبہ جامعتہ المدینہ بوائز دعوت اسلامی)
Image from 🌍All World Teachers Students Updates🌹: *علم نحو📚*  *ایسا علم ہے جس کے بارے میں اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے ...
❤️ 👍 🌹 😮 🌸 ♥️ 🌺 💐 85

Comments