🌍All World Teachers Students Updates🌹
🌍All World Teachers Students Updates🌹
June 19, 2025 at 06:06 PM
خوشخبری (بالخصوص سرائیکی وسیب کیلئے) الحمدللہ آسان ترجمه قرآن "کنزالعرفان" کی سرائیکی ٹرانسلیشن یعنی " سرائیکی ترجمه " صراط الجنان APPمیں میں آچکا ہے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ فقیر کی یہ تقریباً تین سالہ کاوش ہے اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اس میں شرعی مفتش مولنا بلال مدنی صاحب سرائیکی ادب میں معاون ماسٹر منیر صاحب پروف ریڈر مولنا عامر شاہ صاحب کمپوزر مولنا عفیف مدنی صاحب المدینة العلميه(دعوت اسلامی)کے شعبه ٹرانسلیشن اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کا بھی بالخصوص شکریہ جن کی کوششوں اور انتھک محنتوں سے اتنا بڑا کام مکمل ہوا شکریہ دعوت اسلامی شکریہ امیر اہلسنت #dawateislami #saraki
Image from 🌍All World Teachers Students Updates🌹: خوشخبری                  (بالخصوص سرائیکی وسیب کیلئے) الحمدللہ آسان تر...
❤️ 👍 🥰 🌺 💚 😂 35

Comments