
🌍All World Teachers Students Updates🌹
June 20, 2025 at 07:16 AM
*افریقہ شعبہ جامعات المدینہ بوائز*
افریقی ممالک کینیاوتنزانیہ سمیت موزمبیق کے شہروں ماپوتو اور بیئرا کے جامعة المدینہ میں ششماہی امتحانات کا انعقاد
جامعةالمدینہ کی مختلف کلاسز کے اسٹوڈنٹس نے امتحانات میں شرکت کرتے ہوئے نظم وضبط سے تحریری امتحان دیا
👍
3