
🌍All World Teachers Students Updates🌹
June 20, 2025 at 04:54 PM
🚨🚨محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر میں نافذ العمل ترمیمی سکیم آف سٹڈیز کے مطابق سرمائی زون کے جملہ سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات میں مورخہ 21 جون 2025 تا 30 جون 2025 (10 ایام) کی تعطیلات کر دی گئی۔

❤️
👍
👳
😢
🙏
😮
🤲
17