Urdu Motivation 💌
June 7, 2025 at 05:13 PM
ہر عید پچھلی عید کی طرح نہیں ہوتی کبھی کچھ لوگ نہیں رہتے،تو کبھی کچھ اپنے نہیں رہتے۔'!!!! عید اداس نہیں کرتی کچھ یادیں اداس کرتی ہیں،، جو اس دنیا سے چلے گئے ان کی باتیں اداس کرتی ہیں،، اور کچھ وہ رشتے نہیں رہتے جن سے ہماری خوشیاں وابستہ تھیں "کچھ ٹوٹ گئے، کُچھ ہم نے توڑ دیئے زندگی مختصر ہے اسے محبت پیار مان عزت گلوے شکوے مٹا کر رنجشیں بھلا کر کچھ کہ کر کچھ سن کر سب بھلا دیجیے عید منائیے محبتوں سے اپنوں کے سنگ خوش رہیے دوستوں کے سنگ مسکرائیے پیاروں کے سنگ کیونکہ آپکی مسکراہٹ ہمارے لیے خوشی کا سبب
❤️ 👍 😢 🙏 🥰 🥺 36

Comments