Urdu Motivation 💌
June 15, 2025 at 03:16 PM
مجھے وہ لوگ پسند ہیں.. جو اپنی عزت کرتے ہیں دوسروں کا احترام کرتے ہیں گہری باتیں کرتے ہیں کچھ بھی شائستگی سے پوچھتے ہیں ذوق و شوق سے مذاق کرتے ہیں خلوص سے معذرت کرتے ہیں اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں... سعد کی دنیا
❤️ 👍 😢 🥺 👌 💎 💚 🙂‍↔ 70

Comments