Urdu Motivation 💌
June 16, 2025 at 01:16 PM
"زندگی سسکی سے شروع ہوکر ہچکی پر ختم ہوجانے والا ایک مختصرترین عمل ہے،
جو شروع مٹی کے اوپر ہوتا ہے، لیکن ختم ہمیشہ مٹی کے نیچے ہوتا ہے.
خاک سے بنے انسان کو تب تک سمجھ نہیں آتی، جب تک خاک کی خوراک نہیں ہوجاتا"۔ سعد کی دنیا
❤️
👍
😢
💯
✨
❤
🫥
39