
عشق مدینہ
June 6, 2025 at 02:37 PM
عید کے دن خوش ہونا اور خوشی کا اظہار کرنا یہ شریعت کا تقاضا ہے۔ اس لیے عید میں بلاوجہ اپنے اوپر کوئی غم مسلط کرنا، غم کا اظہار کرنا، غمگین رہنا یا خوشی نہ منانے کی باتیں کرنا شریعت کے مزاج کے خلاف ہے۔ اس لیے عید میں خود بھی خوش رہیں اور دوسروں کے لیے بھی خوشی کا ذریعہ بنیں۔ اللّٰہ تعالٰی ہم سب کی عید خوشیوں سے بھر دے!
✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
❤️
👍
🤲
❤
🇵🇸
🌸
🌹
😢
🫀
66