
عشق مدینہ
June 6, 2025 at 09:40 PM
*انما الاعمال بالخواتیم*
اعمال کا دارومدار خاتمہ پر ہوہوتا ہے
*"ولیال عشر" ختم ہونے میں چند ساعات باقی ہیں*
مانگ لیں رو لیں اللہ کو راضی کر لیں ۔۔۔کچھ سجدے کچھ تلاوت کچھ اللہ کا ذکر اللہ کو دکھا کر اللہ کے سامنے بندگی کا اظہارکر لیں اللہ کی رحمت کی بارش برس رہی ہے۔رحمت تلاش کر رہی ہے پھیلی ہوئی جھولیوں کو اٹھے ہوئے ہاتھوں کو۔
🤲
❤️
❤
😢
🙏
13