
عشق مدینہ
June 7, 2025 at 10:35 AM
جامع مسجد قبا ممباسا کے خطیب، مرکز دعوت ایمان link کے مرکزی مبلغ
داعی اسلام حضرت شیخ موسیٰ حسن حفظہ اللہ
شیخ ایک نوجوان متحرک، سنجیدہ اور فکر مند داعی ہیں، یونیورسٹی تک میں حقانیت اسلام اور دعوت ایمان کے عنوان پر کام کرتے ہیں۔۔۔ سینکڑوں لوگ ان کی تحریک سے ایمان پا چکے ہیں الحمدللہ
الحمدللہ
شیخ نے ایسی محبت کا اظہار فرمایا کہ خود قربانی اور تقسیم کا اہتمام کیا ہے
علوی عفی عنہ
https://whatsapp.com/channel/0029Vanx7Cn1Hsq0YoAhXT3j/2221
❤️
👍
🤲
🌸
🙏
16