
عشق مدینہ
June 20, 2025 at 07:54 AM
اللہ تعالی استاد محترم دامت فیوضھم کو بہترین جزائے خیر دیں۔ ہم سوئے ہوؤں کو جھنجھوڑتے ہیں۔ ساری امت کی فکر کرتے ہیں۔ اللہ تعالی محنتوں کو قبول فرمائیں۔ ہمیں اس مشن کا معاون بنائیں ۔ اس عظیم مشن کی معاونت کے لیے ہمیں اپنی جان اپنا مال اپنا وقت اپنی صلاحیتیں اپنے ادارے پیش کرنے کی سعادت نصیب فرمائیں ۔آمین یارب العلمین
🤲
❤️
👍
❤
💯
🙏
64