SHIA NEWS ALERTS
SHIA NEWS ALERTS
June 19, 2025 at 08:03 PM
*اسر۔۔۔۔ ئیل کو ایک دھمکی دے ڈالی* *محسن رضائي: ہم نے اپنی فوجی صلاحیتوں کا 30٪ سے بھی کم استعمال کیا ہے* *🔹 آپ نے ایک فوجی کیمپ کے ساتھ اسپتال قائم کیا* *🔹 ہم اس کیمپ کو نشانہ نہ بنانا برداشت نہیں کر سکتے* *🔹 وہاں سے چلے جائیں اور وہاں نہ رہیں* *🔹 ہماری کارروائیوں میں شدت لانے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ لوگوں کو علاقے سے نکلنے کا موقع ملے*
❤️ 👍 15

Comments