SHIA NEWS ALERTS
SHIA NEWS ALERTS
June 19, 2025 at 08:54 PM
*ٹائم میگزین ایرانی سپریم لیڈر کے خاتمے پر مبنی تصویر کور پر چھاپی ہے* *جیسے 22 سال پہلے صدام حسین کی تصویر چھاپی تھی* *جس میں پیغام دیا گیا کہ صدام حسین کی طرح سپریم لیڈر کے ساتھ سلوک ہوگا* *اس میں ایک اور خاموش پیغام یہ ہے کہ جس مکاری سے عراق پر حملہ کیا گیا اور لوٹا گیا* *اسی عیاری سے اب ایر... ن کو نشانہ بنایا جارہا ہے* (*ٹائم میگزین کو کوئی جاکر بتائیں کہ صدام امر۔۔۔۔ یکی پٹھو تھا، کام نکل گیا تو ماردیا گیا، سپریم لیڈر کے ساتھ اللہ ہے وہ امر۔۔۔ یکہ سے نہیں ڈرتا، دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے*)
Image from SHIA NEWS ALERTS: *ٹائم میگزین ایرانی سپریم لیڈر کے خاتمے پر مبنی تصویر کور پر چھاپی ہے*...
❤️ 👍 🙏 37

Comments