
SHIA NEWS ALERTS
June 20, 2025 at 11:09 AM
✌️✌️✌️✌️
*مبارک ہو*
*🟥 تہران میں مو۔۔ س۔۔۔ د کا جاسوس گرفتار*
*دارالحکومت کی پولیس نے نگرانی اور انٹیلیجنس کارروائی کے ذریعے مو۔۔۔ س۔۔۔ د کے ایک ایجنٹ کو گرفتار کر لیا، جو واٹس ایپ کے ذریعے بیرون ملک اپنے انٹیلیجنس آپریٹر کو فضائی دفاع کی تنصیبات کی جگہوں کی معلومات بھیج رہا تھا*
👍
❤️
22