
SHIA NEWS ALERTS
June 20, 2025 at 12:36 PM
*اے رسولؐ اِن سے کہہ دیجیئے، کہ تم اپنے فرزند لاؤ ہم اپنے لاتے ہیں، تم اپنی عورتیں لاؤ ہم اپنی لاتے ہیں، تم اپنے نفس لاؤ ہم اپنے لاتے ہیں ۔ اور پھر خدا کی بارگاہ میں دعا کریں ۔ اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت قرار دیں* *القرآن سورة آلِ عمران آیت 61*
*24 ذالحجہ عید مباہلہ آپ تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کے حضور مبارک باد عرض ہے*

❤️
👍
23