꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂
꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂
June 21, 2025 at 02:43 AM
معتق کی عمر دس سال سے کم تھی ، روز اسکول جاتے اسرائیلی فوجی اسے روکتا ، جوتے اتروا کر کہتا : جاؤ میرے لئے چائے لے کر آؤ ۔ کم سن لڑکا چائے لے آتا تو معلوم چلتا کہ اسرائیلی فوجی نے اس کے جوتوں میں پیشاب کر دیا ہے ۔ یہ سلسلہ یونہی چلتا رہا ۔ ایک دن فوجی چائے کی چُسکی لینے کے بعد حقارت سے کہنے لگا : کیا تم میں اور ہم میں امن بھی ہو سکتا ہے؟ معتق نے نفی میں سر ہلاتے ہوئے کہا : بالکل نہیں ، جب تک تم میرے جوتوں میں اور میں تمہاری چائے میں پیشاب کرتا رہونگا امن قائم نہیں ہو سکتا ۔🤣 *(ایک عربی پوسٹ سے ماخوذ)*

Comments