꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂
꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂
June 21, 2025 at 04:08 AM
منہ توڑ جواب ۔۔👌 ایک شخص نے ايک دینی طالب علم کو دیکھا تو بولا : اہلِ مغرب چاند تک پہنچ گئے اور آپ بیٹھے دینی درس پڑھ رہے ہیں جس کی دنیا میں کوئی ویلیو نھیں - طالب علم نے جواب دیا ؛ اس میں حيرت کی بات کیا ہے ؟ وہ مخلوق تک پہنچے اور ہم خالِق تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ لیکن تم یہ نہیں جانتے کہ ہمارے اور اہلِ مغرب کے درمیان تم ہی اکیلے مفلس اور نکمّے ہو۔۔ نہ تو ان کے ساتھ چاند پر پہنچ سکے اور نہ ہی ہمارے ساتھ دینی تعلیم پڑھ کر اللہ تک پہنچ سکے۔۔ 📚 *🕌﴿☆٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد☆﴾🕌*
Image from ꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂: منہ توڑ جواب ۔۔👌 ایک شخص نے ايک دینی طالب علم کو دیکھا تو بولا :  اہل...
❤️ 💯 4

Comments