
Al-Falah Inspire Youth Official
June 15, 2025 at 12:02 AM
*ہم دوسروں کی اچھی زندگی دیکھ کر ویسے ہی زندگی گزارنا چاہتے ہیں، ہمیں جو میسر ہے ہم کبھی بھی اس پہ راضی نہیں ہوتے، ہم نے کبھی ہم بن کر جینا سیکھا ہی نہیں،*
*اگر زندگی میں خوش رہنا ہے تو اللہ پاک کی دی گئی نعمتوں میں خوش رہنا سیکھو،*
`دوسروں کو کاپی کریں گے تو اپنی بھی پہچان کھو دیں گے🔥💯`
❤️
❤
6