
Al-Falah Inspire Youth Official
2.3K subscribers
About Al-Falah Inspire Youth Official
🤍نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ🤍 Entrepreneur | Business Coach | Inspiration An entrepreneurial community that empowers youth to live the life of their own terms. Also make sure to turn on bell icon for daily inspiration!!
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*کبھی تمہارا ایمان احد پہاڑ کی طرح مظبوط اور* *کبھی مکڑی کی جال کی طرح کمزور ہو جاتا* *ہے تھکنا نہیں ، بس کوشش کرتے رہنا ہے ہر* *روز ، نماز پڑھنی ہے چاہے دل کرے یا نہ کرے ،* *تلاوت کرنی ہے چاہے دل راضی ہو یا نہ ہو ، ازکار* *کرنے ہیں چاہے جتنے مصروف ہو ،* *نفسانی خواہشات کے پیچھے چلنے سے بچانا ہے* *خود کو* *اللّٰہ تعالیٰ سے جڑنے کی کوشش کرنی ہے ہر دن* *اور شیطان کو ہرانے کی ہر لمحہ ہر روز* *کوشش کرتے رہنا ہے*

*ہم دوسروں کی اچھی زندگی دیکھ کر ویسے ہی زندگی گزارنا چاہتے ہیں، ہمیں جو میسر ہے ہم کبھی بھی اس پہ راضی نہیں ہوتے، ہم نے کبھی ہم بن کر جینا سیکھا ہی نہیں،* *اگر زندگی میں خوش رہنا ہے تو اللہ پاک کی دی گئی نعمتوں میں خوش رہنا سیکھو،* `دوسروں کو کاپی کریں گے تو اپنی بھی پہچان کھو دیں گے🔥💯`

درود پاک پڑھ لیں۔ ❤️ *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

*إلى اللَّهِ مَا نَرجوهُ في كُلِّ حَاجةٍ وَ عِندَ إلَهِ الكَونِ تُقْضَى الحَوَائِجُ والى اللَّهِ فـي ضِيقِ الحَيَاةِ وَ عُسرِهَا وَ مَن غَيرُ رَبِّي فِي المُلمَّاتِ فَارِجُ؟* ہر حاجت میں ہم اللہ ہی سے امید رکھتے ہیں، اور کائنات کے رب کے ہی ہاں حاجتیں پوری ہوتی ہیں۔ زندگی کی تنگی اور مشکل میں اللہ ہی کی طرف رجوع کریں۔ کیونکہ مصیبت کے وقت میرے رب کے سوا کون فریاد رسی کرے گا؟! ♥️✨

Hey Everyone...!! Our Training System will closed Due to Eid UL Azah from *5 June to 9 June...* And will open on 10 of June... Stay tuned till the opening... ✌️ Keep Remember whole AFPC in your precious prayers on the *Holy Day of Arafah*.... Advance Eid Mubarak to All of You... Regards: *Al falah Pakistan Community*


*Alhumduliallah ❤️ Finally Forever Living Products Office Open in Pakistan 😎🔥✌️*


https://www.instagram.com/flppkbranch?igsh=bmdjMHBldjcyZDRr *Must Follow This Link 🔗🖇️*👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻

*POV: It's Always You v/s You !!* 💝🍂