
Al-Falah Inspire Youth Official
June 18, 2025 at 12:00 AM
*إلى اللَّهِ مَا نَرجوهُ في كُلِّ حَاجةٍ وَ عِندَ إلَهِ الكَونِ تُقْضَى الحَوَائِجُ والى اللَّهِ فـي ضِيقِ الحَيَاةِ وَ عُسرِهَا وَ مَن غَيرُ رَبِّي فِي المُلمَّاتِ فَارِجُ؟*
ہر حاجت میں ہم اللہ ہی سے امید رکھتے ہیں، اور کائنات کے رب کے ہی ہاں حاجتیں پوری ہوتی ہیں۔ زندگی کی تنگی اور مشکل میں اللہ ہی کی طرف رجوع کریں۔ کیونکہ مصیبت کے وقت میرے رب کے سوا کون فریاد رسی کرے گا؟!
♥️✨
❤️
👍
❤
20