
JUI Media Cell
June 14, 2025 at 08:00 AM
کراچی: جمعیت علماءِ اسلام صوبہ سندھ کے زیراہتمام ڈیجیٹل میڈیا تربتی کنوینشن صوبائی کوآرڈینیٹر جناب حسین آصفی کی نگرانی میں آغاز ہوچکا چکا ہے۔
ضلع شرقی کے میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ محمد قاسم خان نے تلاوت کلام پاک فرمائی۔
#teamjuisindh
❤️
👍
3