
Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
June 19, 2025 at 12:55 PM
اسرائیل نے غزہ میں تمام ہسپتالوں پر یہ الزام لگا کر بمباری کی کہ وہاں حماس کے مسلح جنگجو چھپے ہوئے ہیں.
اب ایران نے اسرائیل کے ہسپتال جہاں اسرائیلی فوجی پناہ لئے ہوئے تھے کو ڈائریکٹ نشانہ بنایا ہے.
بزدل یہودیوں کی چیخ و پکار سننے کے قابل ہے.
❤️
👍
7