
Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
June 19, 2025 at 01:30 PM
پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی نے 27 افراد کو زہر پلا دیا
مظفر گڑھ کے علاقے بستی لاشاری میں لڑکی کی مرضی کے خلاف شادی ہونے پر لڑکی نے گھر کے 27 افراد کو زہر دے دیا زہر دینے کے نتیجے میں 13 موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 14 افراد ہسپتال زیرِ علاج ہیں
خدارا اپنی بچیوں سے ان کی مرضی ضرور پوچھ لیا کریں
تاکہ کسی اور کے ساتھ ایسا ظلم نہ ہو پورا گھرانا نہ اجڑے...
👍
😢
❤️
🖐
🙏
🚫
8