Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
June 20, 2025 at 06:40 AM
اسرائیلی ڈیفنس منسٹر کی پاکستان کو دھمکیاں پاکستان ائیر فورس اپنے جہازوں اور ٹیکنالوجی کا غلط استعمال کر رہی ہے۔ ایران کے پاس ایسے کوئی ریڈار یا ٹیکنالوجی نہیں ہے جس کے ذریعے ایران اسرائیل پر اس طرح کے میزائل حملے کرسکے، ایران کے ریڈار کی ذیادہ سے زیادہ حد اتنی نہیں ہے کہ وہ اسرائیل میں اتنی اندر تک حملے کر سکے اور نہ ہی ایران کا ائیر ڈیفنس سسٹم ایسی کوئی صلاحیت رکھتا ہے کہ وہ 5th جنریشن جہازوں کی نشاندہی کر سکے۔ ہمارے پاس شواہد موجود ہیں کہ پاکستان ائیر فورس نے اپنےSAAB-2000 اور DA-20 فیلکن جہازوں کو ایران کے ریڈار کے ساتھ منسلک کر دیا یے جس سے ایران پورے اسرائیل کو اپنے ریڈار پر دیکھ سکتا ہے اور کسی بھی جگہ پر حملہ کرنے صلاحیت وقتی طور پر حاصل کر چکا ہے۔ پاکستان ائیر فورس کے سرویلنس جہاز ایران کو اسرائیل کے کوآرڈینیٹ بتاتے ہیں اور ایران ان کوآرڈینیٹ کو اپنے میزائل میں فیڈ کر کے میزائل سے ٹارگٹ کرتا ہے جس کی وجہ سے اسرائیلی شہری علاقوں میں تباہی ہوئی۔ ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم اور ارلی وارننگ سسٹم کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور ہمیں شک ہے کہ یہ بھی پاکستان کی جانب سے ہوا ہوگا #pakarmyzindabad #اسرائيل #live #insta #likes #video #india #business #marketingdigital #iran #marketing
😂 ❤️ 👎 💩 17

Comments