
Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
June 20, 2025 at 10:55 AM
اسرا/ئیلی پروفیسر اور آئی ڈی ایف (اسرا/ئیلی ڈیفنس فور-سز) کے ریزرو افسر، مائر مسری(Maer Masri)نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے بعد اب اسرا/ئیل کی توجہ #پاکستان کے ا/یٹمی پروگرام پر مرکوز ہو سکتی ہے۔
ان کے بقول، مستقبل میں اسرا/ئیل نہ صرف #پاکستان بلکہ #ترکی جیسے دیگر مسلم ممالک کے دفاعی منصوبوں کو بھی چیلنج کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
دفاعی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایسے بیانات خطے میں نئی کشیدگی اور عدم استحکام کا باعث بن سکتے ہیں۔
تاہم ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ #پاکستان اپنی د/فاعی صلاحیت، مستحکم ا/یٹمی پروگرام اور پیشہ ورانہ افواج کے باعث ہر ممکن خ/طرے سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

😡
1