Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
June 20, 2025 at 10:57 AM
ٹکرز کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ علاقہ تھانہ کھیالی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ پولیس سے مقابلہ کے دوران 2 ملزمان زخمی۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ: راشد اقبال سب انسپکٹر ہمراہی ملازمان تلاش مجرمان اشتہاری و بدرویہ گان کے لیے علاقہ تھانہ کھیالی نوشہرہ سانسی پلی کی طرف جا رہے تھے۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ: سی سی ڈی نے 4 کس موٹر سائیکل سواروں کو مشکوک جان کر روکا۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ: ملزمان نے رکنے کی بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی ۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ: سی سی ڈی پولیس نے اپنی جان کے تحفظ اور ممکنہ خطرے کے سدباب کے لیے دفاعی طور پر اکادکافائر کیے۔۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ: ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے ساتھ ہی کھیتوں میں گھس گئے، فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ: فائرنگ کا سلسلہ رکنے پر دوران سرچ آپریشن 2 کس ملزمان زخمی حالت میں ملے۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ: زخمی ملزمان کی شناخت ہارون احمد اور اسد طاہر کے نام سے ہوئی جو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ: زخمی ملزمان کو فوری طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ: گرفتار ملزمان ڈکیتی راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ اور اشتہاری ہیں۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ: بقیہ دوملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ: فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے سی سی ڈی کی ٹیمیں تشکیل۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ: سماج سے جرائم کا خاتمہ، ایک محفوظ نسل اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ ترجمان سی سی ڈی گوجرانوالہ

Comments