Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
June 20, 2025 at 11:37 AM
*ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر نے محکمانہ خود احتسابی کے ویژن کے تحت اپنے دفتر میں اردل روم کا انعقاد کیا۔* *چوہدری مجاہد حسین CCR* ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر نے محکمانہ خود احتسابی اور نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے ویژن کے تحت اپنے دفتر میں اردل روم کا انعقاد کیا اردل روم میں انسپکٹر سے کانسٹیبل رینک تک کے افسران و اہلکار پیش ہوے۔ اردل روم کے دوران مختلف الزامات اور شکایات کی سماعت کی گئی جن پر شواہد اور ریکارڈ کی روشنی میں درج ذیل محکمانہ کارروائیاں عمل میں لائی گئیں 01 اہلکار کو سنگین خلاف ورزی پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ اور 01 اہلکار کو ترقی کے لیے درکار انکریمنٹ روکنے کی سزا دی گئی۔ 01 اہلکار کی تنخواہ میں تنزلی کی گئی۔ 11 اہلکاروں کو ڈیوٹی میں غفلت پر سنشور کی سزا سنائی گئی۔ جبکہ سابقہ خراب ریکارڈ کی بنیاد پر 01 اہلکار کو معطل کرتے ہوئے باقاعدہ محکمانہ انکوائری کا حکم دیا گیا۔ 16 اہلکاروں کی جانب سے موصول ہونے والے تسلی بخش جوابات پر ان کے شوکاز نوٹس داخل دفتر کر دیے گئے۔ ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر نے اردل روم کے اختتام پر کہا کہ پولیس ایک ڈسپلن فورس ہے اور محکمے میں نظم و ضبط، شفافیت اور پیشہ ورانہ معیار پر کسی قسم کا
Image from Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️: *ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر نے محکمانہ خود احتسابی کے ویژن کے تحت اپ...
🥺 1

Comments