
Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
June 20, 2025 at 12:03 PM
*اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیت گینگ کے 8 کارندے گرفتار*
لاہور (*چویدری مجاہد حسین JSN News pk)* —
اقبال ٹاؤن ڈویژن میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری!
تھانہ سبزہ زار، گلشن اقبال، ہنجروال اور گلشن راوی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خفیہ اطلاعات اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے موٹر سائیکل لفٹنگ اور موبائل سنیچنگ میں ملوث خطرناک ڈکیت گینگ کے 8 ارکان کو گرفتار کر لیا۔
کارروائی کے دوران ملزمان سے:
20 موٹر سائیکلیں
10 قیمتی موبائل فونز
07 پسٹل
لاکھوں روپے نقدی
برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس نے تمام گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق گرفتار گینگ متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے اور ان کی گرفتاری سے شہریوں کو بڑی حد تک ریلیف ملے گا۔

👍
1