Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
June 20, 2025 at 03:41 PM
پی آر او/ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور، 20جون، 2025 *8 تھانوں میں انچارج انویسٹی گیشن کے تقرر و تبادلے* ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے تبادلوں کےاحکامات جاری کر دئیے، انسپکٹر حسنین سلیم کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ہیئر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ فیکٹری ایریا تعینات کر دیا، سب انسپکٹر ظفر اقبال کوانویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ہیئر تعینات کر دیا گیا، انسپکٹر محمد شرجیل اعوان کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ فیکٹری ایریا سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر، سب انسپکٹر علی رضا کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مصطفٰی ٹاؤن سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گلبرگ تعینات، سب انسپکٹر عاطف سلطان کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مصطفٰی ٹاؤن تعینات کر دیا گیا، سب انسپکٹر نثار احمد کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ راوی روڈ سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نشتر کالونی تعینات کر دیا گیا، سب انسپکٹر ذیشان خان کوانویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ راوی روڈ تعینات کر دیا گیا، سب انسپکٹر طلحہ ناصر کو جنرل ڈیوٹی تھانہ ہیئر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ جنوبی چھاؤنی تعینات کر دیا گیا، سب انسپکٹر فیاض احمد کو جنرل ڈیوٹی تھانہ قلعہ گجر سنگھ سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ موچی گیٹ تعینات کر دیا گیا، سب انسپکٹر محمد رمضان کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ موچی گیٹ سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر کر دیا گیا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی افسران کو نئی تعیناتی پر فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت، ☆☆☆☆☆

Comments