Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️
June 20, 2025 at 04:46 PM
*ایس پی سواں زون خرم اشرف کی تھانہ جات کے پولیس گائیڈز کو اہم ہدایات* "شہریوں کے ساتھ حسنِ سلوک، فوری داد رسی اور دیانتداری اولین ترجیح ہونی چاہیے" — خرم اشرف رپورٹ: *چوہدری مجاہد حسین،CCR* اسلام آباد کے سواں زون کے ایس پی خرم اشرف نے زون کے تمام تھانوں میں تعینات پولیس گائیڈز کو خصوصی بریفنگ دیتے ہوئے شہریوں کی خدمت، اخلاق، اور دیانت داری پر مبنی ہدایات جاری کیں۔ خرم اشرف کی جانب سے دی گئی ہدایات: تھانہ آنے والے شہریوں سے خندہ پیشانی اور خوش اخلاقی سے پیش آئیں ہر درخواست پر فوری ای-ٹیگ لگوا کر سائل کو انکوائری افسر سے ملاقات کرائی جائے ہر سائل کی فوری داد رسی کو یقینی بنایا جائے فرائض کی ادائیگی میں ایمانداری اور دیانتداری کو اپنا شعار بنایا جائے شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح قرار خرم اشرف نے واضح کیا کہ: > *شہریوں کا تحفظ ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، اس میں کسی قسم کی غفلت، سستی یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔*
Image from Pakistan🇵🇰 International📡🪩 News &Crime cell investigation👮 Ch Mujahid Hussain🌐 Info🇵🇰 Pk✍️✍️: *ایس پی سواں زون خرم اشرف کی تھانہ جات کے پولیس گائیڈز کو اہم ہدایات* ...
❤️ 1

Comments