Self Motivation♡
June 18, 2025 at 07:14 PM
*ضد اور انا بعض اوقات انسان کو مشکلات کی دلدل میں دھنسا دیتی ہے.....زندگی میں کسی بھی فیصلے کو اپنی انا مت سمجھیں....اگر کوئ اچھا مشورہ فیصلے کے مخالف ہو تو اس بارے ضرور سوچیں مناسب معلوم ہو تو اسے قبول کر کے اپنا فیصلہ بدل لیں.....اس رویے سے آپ کی زندگی پر سکون ہو گی۔*
❤️
👍
❤
🇳🇵
👌
13