Self Motivation♡
Self Motivation♡
June 19, 2025 at 07:13 AM
زندگی، شور میں چھپی ایک خاموشی ہے! جہاں ہر انسان بول رہا ہے۔ مگر سن نہیں رہا۔ چل رہا ہے۔ مگر کہیں پہنچ نہیں رہا۔ ہم نے خود کو دوسروں سے جوڑنے کے لیے ہزاروں راستے بنا لیے۔ مگر دلوں تک پہنچنے کا فن کھو دیا۔ دکھ اب لفظوں میں نہیں۔ آنکھوں کی نمی میں ہوتا ہے۔ اور تنہائی بھیٹر میں زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ اللہ کریم آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔آمین
❤️ 🤲 😢 👍 🇳🇵 54

Comments