Self Motivation♡
Self Motivation♡
June 20, 2025 at 03:55 AM
*🌿نا محرم کی محبت ایک بیماری ہے🌿* *نا محرم کی محبت ایک بیماری* *ہے* *جو آہستہ آہستہ آپ کے ایمان کو کھا* *جاتی ہے۔ جب آپ نامحرم* *سے پیار بھری باتیں کر رہے* *ہوتے ہیں تو آپ شیطان کے* *راستے چل رہے ہوتے ہیں۔ آپ کی* *سوچ ہر وقت نامحرم کی طرف رہتی* *ہے۔ اور یہی سوچ آپ کو اللہ* *سے دور کر دیتی ہے۔ اور بھلا* *اللہ سے دوری کے بعد بھی* *کوئی انسان سکون حاصل کر سکتا* *ہے*🥀🫥
😢 ❤️ 👍 💯 🙏 🇳🇵 💜 😭 🤲 62

Comments