
رب سے جڑنے کا سفر
June 20, 2025 at 12:28 PM
جمعہ کے دن عصر اور مغرب کے درمیان دعا کی قبولیت کی گھڑی کا وقت ہوتا ہے لہذا اپنے قیمتی وقت کو فالتو چیزوں میں ضائع نہ کریں... کثرت سے گڑگڑا کر دعائیں کیجیئے...
*اللہ فرماتا ہے..*
*🤲مجھ سے مانگو میں ضرور قبول کروں گا..*
*سورہ غافر آیت نمبر 60*
اپنی دعاؤں میں پوری امت کو شامل کیجیئے... اللہ ہماری دعاؤں کو ضرور قبول فرمائے گا...
ان شاءاللہ🌸
آمین یارب العالمین
*

❤️
👍
♥
♥️
💖
💝
🤲
15