
رب سے جڑنے کا سفر
June 20, 2025 at 12:47 PM
💐 *افسوس کے آج کا مسلمان اپنے بچوں کو اچھا کھانا،اچھا کپڑا،اچھی تعلیم اور اچھی زندگی دینے کے لیے رات دن محنت کرتا ہے اور پریشان رہتا ہے.*
🌹 *لیکن افسوس کہ اپنے بچوں کو اچھا عقیدہ دینے کے لیے قرآن و سنت کی تعلیم دینے کے لیے کوئی بھی کوشش اور محنت نہیں کرتا جو ہر بچے کے لیے اچھے زندگی کی بنیاد ہے۔۔۔۔۔*
*اس لیے اللہ کے لئے اپنے بچوں کے عقیدے پر بچپن میں ہی بھرپور توجہ دیں اور قرآن و حدیث پڑھنا سمجھنا سکھائیں تاکہ خود پڑھیں اور سمجھیں 💫۔۔۔*
💐🌹💐
❤️
👍
😢
♥
30