
رب سے جڑنے کا سفر
June 20, 2025 at 03:01 PM
آپ کی ازدواجی زندگی کا سب سے
بڑا دشمن آپ کا موبائل ہــــے ،
عجیب ہی کوئی بیہودہ منظر ہــــے
کہ میاں بیوی ایک ہی کمرے میں موجود ہیں اور ہر ایک اپنے اپنے موبائل میں سوشل میڈیا کو سکرول کیئــــــے جارہا ہــــــے
گھر میں ایک جگہ مختص کریں
جہاں آپ کو موبائل سے کال ٹون سنائی دے سکے اور گھر داخل ہوتے ہی موبائل کو وہاں رکھہ دیں ،
جب تک کوئی کال نہ آئـــــے
کسی صورت موبائل نہ اٹھائیں
آپ سارا دن کماتے ہیں ،
باہر لوگوں میں مصروف رہتے ہیں
اور گھر آکر کسی احمق کی طرح ایک بار پھر باہر کی دنیا سے جڑ جاتـــــے ہیں
اپنے بچوں کے ساتھ کھیلیں ،
اپنی بیوی کو مکمل توجہ اور وقت دیں ،
آپ اپنے بیوی بچوں کو لاکھوں روپـــــــے کما کر دیتے ہیں.
لیکن ان کے ساتھ گھر میں ہونے کے باوجود درحقیقت ان کے ساتھ نہیں ہوتــــے
تو اس کمائی کا کوئی مطلب نہیں۔۔۔🌴
🪀🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaJTilrCMY0HVNQwwb0q

👍
❤️
🙏
♥
💖
💯
35