
Views By Arbab Arshad Mirza
June 17, 2025 at 05:27 PM
🚨ٹرمپ کی ایران کو دھمکی۔۔🚨🚨
ہمیں معلوم ہے آیت اللہ خامنہ ای کہاں چھپے ہوئے ہیں، ہم اُنہیں مارنے نہیں جا رہے، ہمارا صبر ختم ہوتا جا رہا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایران کے ایئر اسپیس پر مکمل کنٹرول کرلیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایران بغیر کسی شرط کے سرینڈر کرے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ