
ParHo-isLam-LibrarY📚
June 14, 2025 at 04:02 PM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤*
*🗓️ 18 ذوالحجہ 1446ھ*
*🗓️ 15 جون 2025ء*
*🌄 بروز اتوار Sunday*
*🌹سات تباہ کن گناہ !*
رسول اللہﷺ نے فرمایا : ’’ سات تباہ کن گناہوں سے بچو۔‘‘ پوچھا گیا : اے اللہ کے رسول ! وہ کون سے ہیں ؟ فرمایا :’’
1۔ اللہ کے ساتھ شرک ،
2 ۔ جادو کرنا ،
3 ۔جس جان کا قتل اللہ نے حرام ٹھہرایا ہے اسے ناحق قتل کرنا ،
4 ۔ یتیم کا مال کھانا ،
5 ۔ سود کھانا ،
6 ۔ لڑائی کے دن دشمن کو پشت دکھانا ( بھاگ جانا ) اور
7 ۔ پاک دامن ، بے خبر مومن عورتوں پر الزام تراشی کرنا۔‘‘
*📗صحیح مسلم 262*
❤️
👍
😢
🙏
🇵🇰
🌼
💎
💞
💯
🫀
36