
ParHo-isLam-LibrarY📚
June 14, 2025 at 10:17 PM
بے نمازی کی کمر قیامت کے دن تختے کی طرح اکڑ جائے گی، تب وہ چاہے گا تو بھی سجدہ نہیں کر پائے گا 🥺🍂
اللہ سے تعلق کو *سنجیدہ* کر لو۔۔۔!!
آؤ لوٹ آؤ *توبہ* کر لو۔۔۔
یقین مانو، وہ *منتطر* ہے تمہارا۔۔۔ ❤🩹
`پلیز لوٹ آئیں اللّٰه پاک کی طرف ❤️🩹 🥀 🥺 🙏`
❤️
😢
👍
🤲
😭
🙏
🥺
☑
❤
❤🩹
64