
ParHo-isLam-LibrarY📚
June 17, 2025 at 03:02 PM
ذرا غور سے جواب دیجیے...!
آپ اس وقت کس حال میں ہیں؟ ری ایکٹ سے جواب دیں😇👇
(1) دنیا کی دوڑ میں بے حال 🏃♂️
(2) نماز قضا اور نیت پوری 💭
(3) دل کرتا ہے سنور جاؤں، بس کل سے! 😅
(4) توبہ کا ارادہ، پر نفس کا بہانہ 😔
💭یاد رکھیں!
دنیا کا ہر "Status" بدل جائے گا،
مگر قبر کا حال سچ ہوگا! 🪦
😢
❤️
👍
😔
🤲
💭
😣
☁
☁️
✅
60