
ParHo-isLam-LibrarY📚
June 20, 2025 at 03:44 PM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️*
*🗓️ 24 ذوالحجہ 1446ھ*
*🗓️ 21 جون 2025ء*
*🌄 بروز ہفتہ Saturday*
*🌹عمرہ افضل یا لوگوں کی مدد !*
نبی ﷺ نے فرمایا کہ لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب اللہ کے ہاں وہ شخص ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ دینے والا ہے۔ اور اللہ کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ خوشی ہے جو خوشی کوئی مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو دے، یا اس سے مصیبت دور کرے ، یا اس کا قرض ادا کرے یا اس کی بھوک ختم کرے۔
*📗السلستہ الصحیحتہ 209*
https://www.facebook.com/share/1C2Fs7Fq3r/
❤️
👍
♥
🙏
🌹
💞
🫀
36