Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
June 14, 2025 at 09:39 PM
*خواتین و حضرات...* دنیا کی نظریں ایـ.ـران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی پر مرکوز ہیں، مگر غـ.ـزہ پر حملـ.ـے رکے نہیں، قتـ.ـلِ عام اب بھی جاری ہے۔ اور جیسے جیسے انٹرنیٹ آہستہ آہستہ بحال ہو رہا ہے، *آئیے اپنی توجہ غـ.ـزہ میں جاری صورتحال پر مرکوز کریں،* خاص طور پر سنگین صحت کے بحران اور تباہ کن قحط پر۔ *ہماری ذمہ داری ہے کہ غـ.ـزہ کی آواز کو زندہ رکھیں، غـ.ـزہ کی محصور زندگی اور مسلسل تباہی سے دنیا کو خبردار کریں۔* ہمارے پلیٹ فارمز اور پیجز غـ.ـزہ کی دنیا تک رسائی کا ذریعہ ہیں... اللہ آپ سب کی حفاظت فرمائے اور آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ ~انـ.ـس الشـ.ـریف https://x.com/AnasAlSharif0/status/1933958512909918227 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC
Image from Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ: *خواتین و حضرات...*  دنیا کی نظریں ایـ.ـران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی ...
🤲 😢 ❤️ 👍 🇵🇸 😭 💔 💯 199

Comments