Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
June 15, 2025 at 09:28 AM
🛑 ایران پر حملے کے نتیجے میں دنیا کی توجہ مبذول ہوجانے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، *قابض اسـ.ـرائیلی حکام نے لگاتار تیسرے روز بھی مقبوضہ یروشـ.ـلم میں مسجد اقصـ.ٰـی کے احاطے کی طرف جانے والے دروازے بند کیے ہوئے ہیں* اور اس میں مسلمان عبادت گزاروں کی موجودگی کو مکمل طور پر روک کر اسے سیکیورٹی حصار میں رکھا ہوا ہے۔ https://x.com/QudsNen/status/1934167800634921114 ۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC
😢 🤲 😡 😭 💔 😮 🇵🇸 🖐 130

Comments