Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
June 15, 2025 at 02:58 PM
⭕ گزشتہ روز غـ.ـزہ میں بھوکے پیاسے مظلوموں پر ایک اور قتلِ عام ہوا، جب اسـ.ـرائیلی افواج نے شمال مغربی غـ.ـزہ کی پـ.ـٹی میں *الراشد اسٹریٹ* پر امداد کے منتظر فـ.ـلسطینیوں پر گولـ.ـیاں برسا دیں جس میں *15 فـ.ـلسطینی شہـ.ـید اور 100 سے زائد شدید زخـ.ـمی* ہو گئے۔ ⭕ ایمبولینسز اسـ.ـرائیلی گـ.ـولہ باری کے باعث زخمیوں تک پہنچ نہ سکیں اور عام شہریوں کو مجبوراً *لاشوں کو ٹھیلوں پر* اٹھانا پڑا. https://x.com/QudsNen/status/1934168091878891911 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC
😢 🤲 😭 💔 🇵🇸 🥺 ❤️ 📌 🗡 😡 119

Comments