
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
June 15, 2025 at 08:43 PM
🟢 *”تَبَیَّنْ چینل* کی جانب سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان *افواہوں* کی تردید کی جاتی ہے جو غـ.ـزہ کی پٹی میں حمـ.ـاس کے راہنما، مجـ.ـاہد بھائی *ڈاکٹر خلیـ.ـل الحَـ.ـیَّہ* پر قطـ.ـر کے دارالحکومت دوحہ میں *قاتـ.ـلانہ حمـ.ـلہ* سے متعلق ہیں۔
تَبَیَّنْ چینل میڈیا اداروں اور سوشل میڈیا کے کارکنان سے مطالبہ کرتا ہے کہ اس قسم کی خبروں کے پھیلاؤ میں احتیاط سے کام لیں اور *صہـ.ـیونی میڈیا کے پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں۔*“
⬅️ *تَبَیَّنْ چینل* حمـ.ـاس سے وابستہ (ٹیلیگرام چینل کی صورت میں) ایک باقاعدہ پلیٹ فارم ہے، جو تحریک سے منسوب جعلی خبروں اور جھوٹے مؤقف کی وضاحت اور تردید کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
*النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸
*WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA
*Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC
👍
❤️
🤲
🇵🇸
☝
✅
💖
😭
😮
88