
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
June 17, 2025 at 05:40 AM
*میں نے اپنے آقا جانﷺ پر درود کو وردِ زباں کر لیا جب سے میں نے قرآن میں پڑھا:*
"`بھاری گزرتا ہے انﷺ پر تمھارا تکلیف میں پڑنا`"😭
(سورۂ توبہ آیت نمبر 128)
تو اے لوگوں تم کیوں درود سے غافل ہو درود پاک کو اپنا ورد بنا لو دعوت درود دے کر درود سے جوڑ دو سب کو
❤️
👍
❣
🫠
25