
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
June 17, 2025 at 07:05 AM
*انسان کو توڑنے، چھوڑنے اور گرانے کے کئی طریقے ہیں، مگر اسے پانے، بنانے اور سنوارنے کا طریقہ صرف ایک ہی ہے اور وہ ہے انسان کا احترام، عزت دینا، ہمدردی اور محبت !*
*اللہ پاک عزوجل ہمیں آپس میں اسوۂ حسنہ حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے مطابق محبت، مودّت، اخوت، خیرخواہی، صلہ رحمی اور ایثار کی توفیق عطا فرمائے اور کرۂ ارض کے مغلوب، مظلوم ومحکوم مسلمانوں کی مدد ونصرت کی توفیق بخشے۔آمین*
❤️
👍
🤲
🫠
12