🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
June 19, 2025 at 01:25 AM
*اس پیغام کو اپنا فرض سمجھ کر شیئر کریں* ⤴️⬇️ باریک دوپٹہ یا کپڑے میں نماز نہیں ہوتی اور نہ نماز کے علاوہ اس جیسے پہننے کی اجازت ہے آپ اور نظر کرنے والے سب گناہ گار ہوں گے۔۔ اج کل عام رواج ہے گناہ کو گناہ نہیں سمجھا جارہا اور اعلانیہ گناہ ہورہے ہیں جو کہ سخت تر ہے، اور سکول جاتے ہوۓ یا ویسے باہر جاتے ہوۓ باریک دوپٹہ ہوگا یا تو مکمل بالوں کی لٹ نظر آرہی ہوتی ہے۔ ایسے والدین اور اولاد جاہل و بے حیا ہیں۔ الله کی پکڑ سے ڈرنا چاہیے۔۔ یہ ہمیشہ ایسے ہی نہیں چلنا۔۔آخر موت ہے🙏الله ہمارے حال پہ رحم فرماۓ۔
🙏 🤲 2

Comments