
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
June 19, 2025 at 05:43 AM
*🌹 فیضانِ حدیث🌹*
*فرمانِ آخری نبی مُصطفٰی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ واصحابہ وسلم*
*جب بندہ مجھ پر درودِ پاک پڑھتا ہے تو اِس کی برکت سے ایک فرشتہ اللہ پاک کی بارگاہ میں حاضِر ہوتا ہے، اُس فرشتے کے لیے حکم ہوتا ہے: اِسے میرے بندے کی قبر کے پاس لے جاؤ! تاکہ یہ میرے بندے کے لیے مَغفرت کی دُعا کرتا رہے اور میرے بندے کی آنکھیں ٹھنڈی ہوتی رہیں*
*(مسندِ فِردَوس، جلد:4 صفحہ:10حدیث:6026)*
❤️
♥
💚
🤲
🫠
26