🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
June 20, 2025 at 12:19 AM
*ادب*
"رسول الله ﷺ کے چچا سیدنا عباس(رضی الله عنه) سے پوچھا گیا : آپ بڑے ہیں یا الله کے رسول ﷺ؟ فرمانے لگے : بڑے تو الله کے رسول ﷺ ہی ہیں ، میں فقط پہلے پیدا ہوا تھا ۔ اسی طرح مصر کے مشہور محدث رضوان بن محمد سے پوچھا گیا : آپ بڑے ہیں یا حافظ ابن حجر؟ فرمانے لگے : ہماری عمر زیادہ ہے ، بڑے تو ابن حجر(رضی الله عنھما) ہی ہیں ۔"
( الإعلان بالتوبيخ لمن ذم أهل التوريخ : ١٠٧ )
❤️
12